Time 11 جولائی ، 2022
پاکستان

پنجاب کے وزیر اویس لغاری نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا

اویس لغاری نے استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو بجھوا دیا— فوٹو:فائل
اویس لغاری نے استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو بجھوا دیا— فوٹو:فائل

صوبہ پنجاب کے وزیر اویس لغاری نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔

اویس لغاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو استعفیٰ بجھوا دیا جس میں کہا گیا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دے رہا ہوں۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں وفاقی وزیر ایاز صادق اور صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق پنجاب میں ضمنی انتخابات کی مہم میں شرکت کیلئے وزارتوں سے مستعفی ہوگئے تھے۔

مزید خبریں :