پاکستان
22 نومبر ، 2012

اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی ہے، رحمن ملک

اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی ہے، رحمن ملک

اسلام آباد. . . . وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات ڈی ایٹ کانفرنس سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دھماکوں کے بعد اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ ملک بھر میں ہونے دہشت گردی میں سماج دشمن عناصرملوث ہیں۔

مزید خبریں :