لیڈی ڈاکٹر دوران آپریشن قینچی مریضہ کے پیٹ میں ہی بھول گئیں

لواحقین کا دعویٰ ہے کہ طبیعت کی خرابی پر سی ٹی اسکین سے قینچی کی موجودگی ظاہر ہوئی— فوٹو: فائل
لواحقین کا دعویٰ ہے کہ طبیعت کی خرابی پر سی ٹی اسکین سے قینچی کی موجودگی ظاہر ہوئی— فوٹو: فائل

لیہ: لیڈی ڈاکٹر دوران آپریشن قینچی مریضہ کے پیٹ میں ہی بھول گئیں۔

لواحقین کا دعویٰ ہے کہ طبیعت کی خرابی پر سی ٹی اسکین سے قینچی کی موجودگی ظاہر ہوئی۔

خاتون کے والد یونس کا کہنا ہے کہ 70 روز قبل بیٹی کا ڈلیوری آپریشن ہوا، کلینک انتظامیہ کہتی ہے بعض اوقات ایسا ہوجاتا ہے۔

گائناکالوجسٹ اور نجی کیلنک کی انتظامیہ نے اس حوالے سے مؤقف دینے سے انکار کردیا ہے۔

مزید خبریں :