Time 01 ستمبر ، 2022
کاروبار

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں ڈالر کی قیمت میں آج ملا جلا رجحان رہا، انٹربینک میں ڈالر معمولی سستا ہوا— فوٹو: فائل
ملک میں ڈالر کی قیمت میں آج ملا جلا رجحان رہا، انٹربینک میں ڈالر معمولی سستا ہوا— فوٹو: فائل

ملک میں ڈالر کی قیمت میں آج ملا جلا رجحان رہا، انٹربینک میں ڈالر معمولی سستا ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 3 روپے مہنگا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 15 پیسے کم ہوکر 218.60 روپے ہے۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا ہو کر 222 روپے کا ہوگیا ہے۔

مزید خبریں :