27 نومبر ، 2012
کراچی…منگھو پیر سے گرفتار ہونیوالے ملزم عطااللہ نے دوران تفتیش اعتراف کیا ہے کہ وہ اورنگی ٹاون اور عباس ٹاؤن میں ہونے والے دھماکوں کاذمے دار ہے،ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ گرفتار ہونے والے اہم ملزم عطااللہ نے اہم انکشاف کیئے ہیں۔