پاکستان
28 نومبر ، 2012

کراچی:اسٹیٹ لائف کی عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی:اسٹیٹ لائف کی عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی…کراچی میں زینب مارکیٹ کے سامنے اسٹیٹ لائف کی بلڈنگ میں آگ لگ گئی ہے، آگ عمار ت کے آٹھویں منزل پر لگی ہے، ایک شخص نے آگ سے بچنے کیلئے چھلانگ بھی لگا لی ہے، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے کے کام میں مصروف ہیں جبکہ عمار ت سے لوگوں کو نکالنے کا کام بھی جاری ہے۔

مزید خبریں :