پاکستان
28 نومبر ، 2012

کیرتھرکینال میں مسافروین گرگئی، نتیجہ میں 6افراد جاں بحق

کیرتھرکینال میں مسافروین گرگئی، نتیجہ میں 6افراد جاں بحق

شکارپور…کیرتھرکینال میں مسافروین گرگئی جس کے نتیجہ میں 6افراد جاں بحق ہو گئے ،پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی مسافروین میں22افرادسوار تھے ۔وقوع پر امدادی ٹیمیں پہنچ گئی ہیں اور امدادی کاموں کے ساتھ لاپتا مسافروں کی تلاش جاری ہے۔

مزید خبریں :