پاکستان
28 نومبر ، 2012

کیرتھرکینال میں وین گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 12ہوگئی

 کیرتھرکینال میں وین گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 12ہوگئی

شکارپور…ضلع شکار پور کے قریب واقع کیرتھرکینال میں مسافروین گرنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 12ہوگئی ہے،ڈپٹی کمشنر شکار پور نے بتایا ہے کہ مرنے والوں میں زیادہ تعدادبچوں اورخواتین کی ہے،انھوں نے مزید بتایا کہ بھاری مشنری امدادی کاموں میں حصہ لے رہی ہیں تاکہ فوری طور پر زخمیوں اور ہلاک ہونے والوں کو اسپتال پہنچایا جاسکے،اس سے قبل ہلاک شدگان کی تعداد چھ بتائی گئی تھی۔

مزید خبریں :