پاکستان
28 نومبر ، 2012

کراچی ناظم آباد میں فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق ،مشتعل افراد نے بس جلادی

کراچی ناظم آباد میں فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق ،مشتعل افراد نے بس جلادی

کراچی…کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر دو میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت حسن محسن نقوی کے نام سے ہوئی ہے۔فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی پائی جا تی ہے جبکہ دکانیں اور دیگر کاروبار بند ہو گیا۔رضویہ سوسائٹی کے قریب مشتعل افراد نے بس کوآگ لگادی۔

مزید خبریں :