پاکستان
29 نومبر ، 2012

کراچی:منگھو پیر سے کالعدم تحریک طالبان کے 5ارکان گرفتار

کراچی:منگھو پیر سے کالعدم تحریک طالبان کے 5ارکان گرفتار

کراچی…کراچی کے علاقے منگھوپیر میں کارروائی میں سی آئی ڈی پولیس نے کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے قاری شفیق گروپ سے تعلق رکھنے والے 5 ارکان کو گرفتارکرلیا۔ ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے مطابق ملزمان کے قبضے سے چارپستول اور دیگراسلحہ برآمد ہوا ہے جبکہ ایک ملزم مشیراحمد ٹارگٹ کلنگ کی 8 وارداتوں میں ملوث ہے۔

مزید خبریں :