پاکستان
30 نومبر ، 2012

وحیدہ شاہ کیس: سپر یم کورٹ کا پی ایس 53 میں ضمنی انتخاب روکنے کا حکم

وحیدہ شاہ کیس: سپر یم کورٹ کا پی ایس 53 میں ضمنی انتخاب روکنے کا حکم

اسلام آباد…سپریم کورٹ نے وحیدہ شاہ اہلیت کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ایس 53 ٹنڈومحمد خان کے حلقے میں ہونے والا ضمنی الیکشن روک دیا ہے۔ وحیدہ شاہ نے الیکشن کمیشن اور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی تھی، جس پر سپر یم کورٹ نے 4دسمبر کو ہونے والا ضمنی الیکشن روکنے کا حکم دیا ہے۔جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔

مزید خبریں :