پاکستان
01 دسمبر ، 2012

جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ،4افراد ہلاک

جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ،4افراد ہلاک

وانا…جنوبی وزیرستان میں مکان پر میزائل حملہ میں 4افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ،ذرائع کے مطابقجنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں امریکی میزائل حملے کے نتیجہ میں کم از کم4افراد ہلاک ہو گئے،جبکہ واقعے میں3افراد زخمی بھی ہو ئے۔

مزید خبریں :