پاکستان
04 دسمبر ، 2012

لال مسجد آپریشن کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم

 لال مسجد آپریشن کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم

اسلام آباد…سپریم کورٹ نے لال مسجد آپریشن کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کر دیا۔سپریم کورٹ میں لال مسجد کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران اے آئی جی اسلام آبادپولیس طاہر عالم نے لال مسجد سے متعلق رپورٹ پیش کردی۔ سپریم کورٹ نے لال مسجد آپریشن کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کرتے ہوئے وفاقی شرعی عدالت کے سینیر جج جسٹس شہزاد الشیخ کو کمیشن کا سربراہ مقرر کردیا۔

مزید خبریں :