کاروبار
04 دسمبر ، 2012

بیرون ملک سے آنیوالی فون کالز پرٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ

 بیرون ملک سے آنیوالی فون کالز پرٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد…پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے بیرون ملک سے آنیوالی کالز پرٹیکس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن جا ری کیا گیا ہے جس کے بعد بیرون ملک کالز پر اضافی چارجزبھی ختم ہوجائینگے،ذرائع کے مطابق اس سال 25 ستمبرکو14 ایل ڈی آئی آپریٹرزسے انٹرکنکشن کامعاہدہ کیا گیا تھا یہ معاہدہ پی ٹی اے کے نئے آنے والے نوٹیفکیشن کے بعدمنسوخ ہو جائے گا ۔

مزید خبریں :