Time 29 نومبر ، 2022
پاکستان

عالمی سب میرین کیبل میں خرابی،پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

اسلام آباد:عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ( پی ٹی سی ایل) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مصر کے قریب خرابی سب میرین کیبل اے اے ای ون میں ہوئی۔

ترجمان پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ سب میرین کیبلز کٹنے سے پی ٹی سی ایل اور ٹرانس ورلڈ کی  سروس متاثر ہوئی۔

ترجمان کے مطابق  پی ٹی سی ایل نے انٹرنیٹ ٹریفک متبادل روٹس پر ڈال دی ہے۔

مزید خبریں :