پاکستان
20 فروری ، 2012

قائم مقام امریکی سفیر کی رچرڈ ہوگلینڈ کی دفتر خارجہ طلبہ

قائم مقام امریکی سفیر کی رچرڈ ہوگلینڈ کی دفتر خارجہ طلبہ

اسلام آباد…امریکا کے قائم مقام سفیر رچرڈ ہوگلینڈ کو دفتر خارجہ طلب کر کے بلوچستان سے متعلق امریکی قرارداد پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی سفیر کو بلوچستان کے متعلق قرارداد پر دوسری بار طلب کیا گیا ہے، امریکہ کے قائم مقام سفیر پر واضح کیا گیا ہے کہ امریکی کانگریس میں پیش کی جانے والی قرارداد اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف وزری ہے اور اس سے پاک امریکا تعلقات متاثر ہوں گے

مزید خبریں :