کاروبار
Time 08 دسمبر ، 2022

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کاروبار کے اختتام پر 224 روپے 37 پیسے کا ہے— فوٹو: فائل
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کاروبار کے اختتام پر 224 روپے 37 پیسے کا ہے— فوٹو: فائل

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کاروبار کے اختتام پر 224 روپے 37 پیسے کا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر آج  21 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 224 روپے 16 پیسے کا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 232 روپے برقرار ہے۔

فوٹو: اسٹیٹ بینک
فوٹو: اسٹیٹ بینک

مزید خبریں :