Time 23 دسمبر ، 2022
پاکستان

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں بھی اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل منظور

قومی اسمبلی پہلے ہی اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل منظور کرچکی ہے— فوٹو: فائل
 قومی اسمبلی پہلے ہی اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل منظور کرچکی ہے— فوٹو: فائل

ایوان بالا (سینیٹ) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل منظور کرلیا۔

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل کے حق میں 24 ووٹ آئے جبکہ بل کی مخالفت میں 12 ووٹ آئے۔

ایوان میں بل پر ووٹنگ کے بعد چیئرمین سینیٹ نے اجلاس غیر معینہ مدت کے لیےملتوی کر دیا۔

خیال رہے کہ قومی اسمبلی پہلے ہی اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل منظور کرچکی ہے۔

مزید خبریں :