09 دسمبر ، 2012
کراچی …کرا چی میں کورنگی کے علاقے بلال کالونی میں رینجرز کی ٹارگٹڈ کارروائی جاری ہے رینجرز ذرائع کے مطابق چھاپہ مارکارروائی جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کی جارہی ہے ، آپریشن کے موقع پر علاقے کی طرف جانے والے راستے بند کردیئے گئے ہیں کسی کو بھی اندر جانے کی اجازت نہیں دی جارہی۔