پاکستان
09 دسمبر ، 2012

اسلام آباد :شادی کی تقریب میں زہر خوارنی کا واقعہ،50افراد کی حالت غیر

اسلام آباد :شادی کی تقریب میں زہر خوارنی کا واقعہ،50افراد کی حالت غیر

اسلام آباد…اسلام آباد میں شادی کی تقریب میں زہر خوارنی کے واقعے کے نتیجہ میں50افراد کی حالت غیر ہو گئی جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔جیو ٹی وی کے نمائندے کے مطابق شادی کی تقریب اسلام آباد کے علاقے ڈھوک بیڑخند میں جا ری تھی کہ تقریب میں شامل مہمانوں کو کھانا پیش کیا گیا جوں جوں لوگوں نے متاثرہ کھانا کھایا ان کی حالت غیر ہو تی گئی اور انہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر نا پڑا ۔پولیس ذرائع کے مطابق متاثرین میں دلہا اور دلہن بھی شامل ۔

مزید خبریں :