Time 30 دسمبر ، 2022
پاکستان

اسلام آباد میں سال نو پر ڈبل سواری پر پابندی عائدکردی گئی

ڈبل سواری کی خلاف ورزی پر دفعہ144کےتحت کارروائی ہوگی: ضلعی انتظامیہ— فوٹو: فائل
ڈبل سواری کی خلاف ورزی پر دفعہ144کےتحت کارروائی ہوگی: ضلعی انتظامیہ— فوٹو: فائل

اسلام آباد میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائدکردی گئی۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنراسلام آباد عرفان نواز میمن نے دفعہ 144 نافذ کردی۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈبل سواری کی خلاف ورزی پردفعہ144کےتحت کارروائی ہوگی، پابندی کا اطلاق 31دسمبر شام 6بجے سے یکم جنوری تک رہےگا۔

مزید خبریں :