12 دسمبر ، 2012
اسلام آباد…پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ میں 2011 میں کس نے کتنا ٹیکس دیا اور کس نے ٹیکس اداکیانہ ہی نیشنل ٹیکس نمبرحاصل کیا، ان تفصیلات کے بارے میں اسلام آباد میں خصوصی رپورٹ جاری کی جارہی ہے۔” سینٹرفار انوسٹی گیٹو رپورٹنگ ان پاکستان“ اور”سینٹر فارپیس انیشیے ٹیو“ کی طرف سے تیارکردہ رپورٹ میں صدرمملکت آصف علی زردای سمیت 446پارلیمینٹیرینزکی گزشتہ سال کی ٹیکس تفصیلات جاری کی جائیں گی۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی رپورٹ ہوگی جس میں اتنے بڑے پیمانے پراہم شخصیات کی ٹیکس تفصیلات عوام کے سامنے لائی جارہی ہیں۔
Click here to download the report