پاکستان
13 دسمبر ، 2012

کراچی میں فائرنگ اور دیگر واقعات میں دو افراد ہلاک

کراچی میں فائرنگ اور دیگر واقعات میں دو افراد ہلاک

کراچی …کراچی میں فائرنگ اور دیگر واقعات میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملیر سٹی کے علاقے جوہر آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلا ک ہوگیا ۔ مقتول کی شناخت شمیم احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مقتول پولیس کانسٹیبل تھا اور وی آئی پی سیکورٹی میں تعینات تھا۔ اولڈ سٹی ایریا کے علاقے رنچھوڑ لائن میں بھی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

مزید خبریں :