پاکستان
16 دسمبر ، 2012

پشاور:پاؤکہ میں مارے گئے پانچوں دہشت گرد غیر ملکی تھے،آئی ایس پی آر

پشاور:پاؤکہ میں مارے گئے پانچوں دہشت گرد غیر ملکی تھے،آئی ایس پی آر

پشاور…پشاور کے علاقے پاوٴکہ میں مارے جانے والے تمام5دہشت گرد غیر ملکی تھے۔پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور میں پاؤکہ کے علاقے میں کامیاب آپریشن کو مکمل کر لیا گیاہے۔کمپاوٴنڈ میں چھپے پانچوں دہشت گروں مارے گئے ہیں۔ کمپاؤنڈ کو کلیئرکردیا گیاہے۔ذرائع کے مطابقمارے جانے والے پانچوں دہشتگرد ازبک لگتے ہیں۔

مزید خبریں :