16 دسمبر ، 2012
کراچی…کراچی پریس کلب کے سامنے متحدہ قومی موومنٹ کے تحت ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی حمایت میں احتجاج کامظاہرہ کیا جارہا ہے ۔متحدہ قائد الطاف حسین کی حمایت میں اس احتجاج میں اراکین رابطہ کمیٹی کے علاوہ کارکنان کی ایک بڑء تعداد بھی موجود ہے۔