پاکستان
18 دسمبر ، 2012

پشاور: متنی میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4 شدت پسند گرفتار،اسلحہ برآمد

پشاور: متنی میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4 شدت پسند گرفتار،اسلحہ برآمد

پشاور…پشاور کے علاقے متنی میں سیکیورٹی فورسزنے کارروائی کرکے 4 شدت پسندوں کو گرفتار کرلیا،ذرائع کے مطابق گرفتارافراد سے بڑی مقدارمیں اسلحہ بھی برآمدہوا ہے۔ گرفتارشدت پسندوں کاتعلق کالعدم تنظیم سے ہے،ذرائع نے مزید بتایا کہ گرفتارشدت پسندسیکیورٹی اداروں کوسنگین وارداتوں میں مطلوب تھے۔

مزید خبریں :