پاکستان
18 دسمبر ، 2012

لانڈھی میں پولیس کا سرچ آپریشن،دو درجن سے زائد افراد زیر حراست

کراچی…کراچی میں لانڈھی کے علاقے گلشن بونیر میں سرچ آپریشن کے دوران دو درجن سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کی جانب سے کئے جانے والے اس آپریشن میں بھاری تعداد میں اسلحہ بھی بر آمد کیا گیا۔پولیس آپریشن کے دوران پولیس کی بھاری نفری نے بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ علاقے کو گھیرے میں لیا۔

مزید خبریں :