20 دسمبر ، 2012
اسلام آباد…الیکشن کمشنر پنجاب محبوب انور کو الیکشن کمشنرسندھ کا اضافی چارج دیدیا گیا۔الیکشن کمشنرسندھ سونو خان بلوچ کو ہٹائے جانے کے بعد یہ عہدہ خالی تھا جس پر محبوب انور کو اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔