22 فروری ، 2012
کراچی… دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 72 انچ کی پائپ لائن بجلی کے بریک ڈاوٴن کے باعث پھٹ گئی۔ واٹر بورڈ ذرائع کے مطابق پائپ لائن پھٹنے سے شہر کو 100 ملین گیلن پانی کی فراہمی منقطع ہو گئی ہے۔