Time 27 مارچ ، 2023
پاکستان

انڈین امریکن رکن کانگریس روکھنہ بھی عمران خان کی حمایت میں بولنے لگے

بہت سے پاکستانی امریکنز نے صورتحال پر مجھ سے اظہار تشویش کیا ہے: روکھنہ کا دعویٰ/ فائل فوٹو
بہت سے پاکستانی امریکنز نے صورتحال پر مجھ سے اظہار تشویش کیا ہے: روکھنہ کا دعویٰ/ فائل فوٹو

انڈین امریکن رکن کانگریس بھی عمران خان کی حمایت میں بولنے لگے۔

ایک بیان میں انڈین امریکن رکن کانگریس روکھنہ نے کہا کہ میں پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی سختی سے مذمت کرتا ہوں، صحافیوں کا قتل اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاری کی تحقیقات ہونی چاہیے۔

روکھنہ نے دعویٰ کیا کہ بہت سے پاکستانی امریکنز نے صورتحال پر مجھ سے اظہار تشویش کیا ہے، پاکستانی امریکنز انسانی حقوق کا احترام چاہتے ہیں۔

مزید خبریں :