کاروبار
21 دسمبر ، 2012

پٹرول ایک روپے23سستا ہوگیا، نوٹی فیکشن جاری

پٹرول ایک روپے23سستا ہوگیا، نوٹی فیکشن جاری

اسلام آباد…اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کیا ہے اور پٹرول کی قیمت میں ایک روپے تیئس پیسے کی کمی کردی ہے،اس سلسلے میں نوٹی فکیشن جاری کردی گیا ہے۔جس کے مطابق پٹرول کی موجودہ قیمت میں ایک روپے23پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے،اور اب اس کی نئی قیمت 101روپے42پیسے مقرر کی گئی ہے۔

مزید خبریں :