23 دسمبر ، 2012
لندن/این جی ٹی…اوپن گینگنم اسٹا ئل پر ساری دنیا ہی نا چ اٹھی ہے تو لند ن کے خا کروب کیوں پیچھے رہتے ؟ دریائے تھیمز کی صفا ئی پر مامور عملہ مو ج میں آیا تو گینگنم اسٹا ئل پر رقص کر ڈالا، لیکن بیچارے صفا ئی کر کے اتنا تھک چکے تھے کہ کچھ جم کررقص نہ کر پا ئے او ر ان کے ڈانس کو ابھی تک گینگنم کا سب سے بُرا ڈانس قرار دیا گیا ہے ۔