امریکا میں پاکستانی قونصل خانے کی پرانی عمارت گرنے کا خطرہ، نوٹس جاری

عمارت پندرہ برسوں سے خالی ہے، عمارت کا سفارتی درجہ 2018 میں ختم کر دیا گیا تھا— فوٹو: فائل
عمارت پندرہ برسوں سے خالی ہے، عمارت کا سفارتی درجہ 2018 میں ختم کر دیا گیا تھا— فوٹو: فائل

امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت عمارت کا بلڈنگ کوڈ بدل دیا گیا، تاریخی عمارت کو بلڈنگ کوڈ کی کلاس تین سے کلاس چار میں ڈال دیا گیا۔

عمارت مخدوش حالت میں ہے، گرنے کا خطرہ، لوکل گورنمنٹ کی طرف سے عمارت پر نوٹس لگا دیا گیا جبکہ تاریخی عمارت پر ٹیکس بھی مزید بڑھ گیا۔

عمارت پندرہ برسوں سے خالی ہے، عمارت کا سفارتی درجہ 2018 میں ختم کر دیا گیا تھا۔

تاریخی عمارت کو نیلام کیا جانا تھا، لیکن جنوری میں نیلامی روک دی گئی تھی۔

مزید خبریں :