Time 17 مئی ، 2023
پاکستان

حنا پرویزبٹ اور فواد چوہدری کی اہلیہ کے درمیان سوشل میڈیا پرنوک جھونک

حنا پرویز بٹ نے ٹوئٹ کی کہ ’فواد چوہدری کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوگیا— فوٹو: فائل
حنا پرویز بٹ نے ٹوئٹ کی کہ ’فواد چوہدری کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوگیا— فوٹو: فائل

ن لیگ کی رہنما حنا پرویزبٹ اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ کے درمیان سوشل میڈیا پرنوک جھونک ہوئی ہے۔

حنا پرویز بٹ نے ٹوئٹ کی کہ ’فواد چوہدری کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوگیا۔

حنا پرویز بٹ کی ٹوئٹ پر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے جواب دیا ’تمہارا میں کروں گی۔‘


مزید خبریں :