دنیا
29 دسمبر ، 2012

نیویارک: ٹائمز اسکوائر پر سال نو کے استقبال کی تیاریاں جاری

نیویارک: ٹائمز اسکوائر پر سال نو کے استقبال کی تیاریاں جاری

نیویارک …نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں نئے سال کے استقبال کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔دنیا بھر میں نئے سال کو پر جوش طریقے سیخوش آمدید کہا جاتا ہے اور اس سلسلے میں خصوصی طیاریاں بھی کی جاتی ہیں۔ایسی ہی تیاریاں نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں جاری ہیں۔جہاں ایک اندازے کے مطابق دس لاکھ افراد نئے سال کا جشن منانے جمع ہوں گے۔2013 کی مناسبت سے ایک دیو ہیکل 3 کا ہندسہ اورکرسٹل بال بنائی گئی ہے جو جو ٹائمز اسکوائر کی چھت پر نصب ہوگی۔

مزید خبریں :