30 دسمبر ، 2012
کوئٹہ …سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان ہائیکورٹ میں تحریک عدم اعتمادکے طریقہ کارکوچیلنج کیا ہے اور انکی درخواست کی سماعت کل بلوچستان ہائیکورٹ میں ہوگی۔سرکاری ذرائع کے مطابق بلوچستان حکومت کیجانب سے سابق گورنرپنجاب لطیف کھوسہ پیش ہونگے،اسلم بھوتانی کیجانب سے بازمحمدکاکڑایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہونگے۔اسلم بھوتانی نے بلوچستان ہائیکورٹ میں تحریک عدم اعتمادکے طریقہ کارکوچیلنج کیاہے