31 دسمبر ، 2012
کراچی.... الطاف حسین نے نائن زیرو پر ہزاروں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہے کسی بھی وقت آپ کے درمیان حاضر ہوجاو¿ں گا۔ کارکنوں نے پارٹی کے لئے بہت قربانیاں دی ہیں، میں اپنے کارکنوں کو دیکھنا چاہتا ہوں۔الطاف حسین نے مزید کہا کہ ملک کی سلامتی اوراستحکام کے لئے کارکنان آگے بڑ ھیں۔