01 جنوری ، 2013
ہالی ووڈ …ہالی ووڈ کے نئے ایکشن سے بھرپور تھرلر ڈیڈ مین ڈاوٴن کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔مشہور فلم ڈریگن ٹیٹو کے ڈائریکٹر نیل آرڈن آرہے ہیں اپنی نئی فلم ڈریگن ٹیٹو کے ساتھ۔فلم میں نومی ری پیس ایک ایسی خاتون کے مرکزی کردار میں نظر آرہی ہیں جو اپنے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا انتقام لیتی ہے۔فلم میں ڈومینک کوپر بھی اہم کردار ادا کررہے ہیں۔فلم 8 مارچ کو سینما گھر کی زینت بنے گی۔