پاکستان
01 جنوری ، 2013

کراچی :کراچی وسطی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں دھماکا سنا گیا

کراچی :کراچی وسطی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں دھماکا سنا گیا

کراچی…کراچی کے مرکزی علاقے نمائش کے قریب دھماکا سنا گیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ دھماکا کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ اسکی آواز نمائش تک سنی گئی۔بتایا جاتا ہے کہ دھماکا فیڈر ل بی ایریا فرنیچر مارکیٹ کے قریب دھماکا ہواہے۔

مزید خبریں :