پاکستان
01 جنوری ، 2013

وزیر اعظم صدر زرداری سے ملاقات کے لئے کر اچی روانہ

وزیر اعظم صدر زرداری سے ملاقات کے لئے کر اچی روانہ

کراچی…صدرآصف علی زرداری نے وزیر اعظم راجا پر ویز اشرف کو ہنگامی طور پر کراچی طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق صدر زرداری نے وزیر اعظم کو لانگ مارچ سمیت دیگر سیاسی معاملات پر گفتگو کے لئے اسلام آباد طلب کیا ہے۔وزیراعظم راجہ پرویزاشرف صدرزرداری سے ملاقات کیلئے کراچی روانہ ہو چکے ہیں ،ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ صدرسے مشاورت کے بعدوزیراعظم رات کوہی اسلام آبادواپسی کاامکان ہے۔

مزید خبریں :