پاکستان
01 جنوری ، 2013

الطاف حسین کا جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے دو،دو لاکھ کا اعلان

الطاف حسین کا جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے دو،دو لاکھ کا اعلان

کراچی… متحدہ کے قائد الطاف حسین نے عائشہ منزل دھماکے میں جاں بحق افرادکے اہل خانہ کے لواحقین کیلئے فی کس2لاکھ روپے دینے کااعلان کیا ہے۔الطاف حسین نے ہدایت دی ہے کہ زخمیوں کے علاج کیلئے بھرپورمالی معاونت کی جائے۔انہوں نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا کہ شہیدوزخمی افرادکی بھرپورمالی معاونت کی جائے۔

مزید خبریں :