پاکستان
02 جنوری ، 2013

کراچی: عائشہ منزل دھماکے کا مقدمہ تاحال درج نہیں کیا جاسکا

کراچی: عائشہ منزل دھماکے کا مقدمہ تاحال درج نہیں کیا جاسکا

کراچی … کراچی میں عائشہ منزل کے قریب گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکے کا مقدمہ تاحال درج نہیں کیا جاسکا ہے۔ گزشتہ روز شاہراہ پاکستان پر عائشہ منزل کے قریب ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد افراد زخمی ہوگئے تھے۔ جائے وقوعہ کو قناتیں لگاکر بند کیا گیا ہے، جبکہ واقعے کا مقدمہ متعلقہ تھانے گلبرگ پولیس اسٹیشن میں تاحال درج نہیں کیا جاسکا ہے۔ جائے وقوعہ سے مختلف تحقیقاتی ادارے شواہد بھی اکٹھا کررہے ہیں۔

مزید خبریں :