02 جنوری ، 2013
کراچی…سائٹ ایریا کراچی میں کارپرفائرنگ کے نتیجہ میں شرجیل میمن کے کزن جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کانام جاویدعزیز میمن ہے اور وہ نجی بینک میں افسر تھے۔