کھیل
02 جنوری ، 2013

کول کتا کا ایڈن گارڈن پاکستان کیلئے خوش قسمت رہا،سابق کر کٹرز

کول کتا کا ایڈن گارڈن پاکستان کیلئے خوش قسمت رہا،سابق کر کٹرز

کول کتا…پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل ایڈن گارڈن کول کتامیں آمنے سامنے ہوں گی۔ کرکٹرز کا کہنا ہے کہ کولکتا کا میدان پاکستان ٹیم کیلئے خوش قسمت رہا ہے اور پھر ابھی ٹیم کا مورال بھی بلند ہے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کاکہتے ہیں کہ خوش آئند بات یہ ہے کہ بیٹسمین اور بولر دونوں اپنی ذمہ داریوں کو سمجھ رہے ہیں۔نوجوان کرکٹرز کا کہنا ہے کہ ٹی 20 سیریز میں گرین شرٹس اچھا کھیلے پہلے ون ڈے میں بھی کھیل غیر معمولی رہا۔

مزید خبریں :