02 جنوری ، 2013
اسلام آباد…وفاقی وزارت داخلہ کی طرف سے سندھ کے6،خیبرپختونخواکے6،پنجاب کے18 اور بلوچستان کے9اضلاع میں موبائل سروس بندرہے گی۔ مراسلہ کے مطابق جمعرات کی صبح دس بجے سے شام پانچ بجے تک موبائل سروس بند رہے گی،جن علاقوں میں موبائل سروس بند رہے گی ان میں سندھ کے