پاکستان
03 جنوری ، 2013

انگوراڈا میں جاسوس طیاروں کے میزائل حملے، 4 افراد ہلاک

 انگوراڈا میں جاسوس طیاروں کے میزائل حملے، 4 افراد ہلاک

وانا…جنوبی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیاروں نے حملہ کیا گیاجس سے چار افراد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سرحدی علاقے انگور اڈا میں4 جاسوس طیاروں نے ایک گھر چار میزائل فائر کئے۔ جس سے گھر میں موجود 4 افراد ہلاک ہوگئے۔حملہ وانا سے چالیس کلو میٹر دور انگور اڈا کے علاقے سرگندا میں کیا گیا۔حملے کے بعد بھی علاقے میں جاسوس طیاروں کی پروازیں کافی دیر تک جاری رہیں۔ جس سے علاقہ مکینوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔

مزید خبریں :