پاکستان
23 فروری ، 2012

حنا ہلیری کلنٹن کی ملاقات آج لندن میں ہوگی

 حنا ہلیری کلنٹن کی ملاقات آج لندن میں ہوگی

آج لندن میں ہوگی ۔وزیر خارجہ حناربانی کھر اور امریکی وزیر خارجہ کی ہلیری کلنٹن کے درمیان ملاقا ت آج لندن میں صومالیہ کے متعلق ہونے والی کانفرنس میں متوقع ہے، دونوں ممالک کی وزرائے خارجہ کے درمیان سلالہ چیک پوسٹ پر حملے کے بعد پہلی مرتبہ ملاقات ہورہی ہے،ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ،دہشتگردی کے خلاف جنگ کے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا۔


مزید خبریں :