پاکستان
03 جنوری ، 2013

آئر لینڈ کا ملالہ کیلئے بین الاقوامی امن ایوارڈ 2012 ء کا اعلان

آئر لینڈ کا ملالہ کیلئے بین الاقوامی امن ایوارڈ 2012 ء کا اعلان

لندن…آئر لینڈ نے ملالہ یوسف زئی کے لئے بین الاقوامی امن ایوارڈ 2012 کا اعلان کیاہے ۔ ڈبلن میں پاکستانی سفارت خانہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق امن ایوارڈ کے لئے امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن اور بھارتی راہ نما سونیا گاندھی سمیت 5 امیدوار تھے۔ اس سے قبل یہ ایوارڈ بے نظیر بھٹو ، نیلسن منڈیلا ، بل کلنٹن اور رفیق حریری کو مل چکا ہے۔

مزید خبریں :