دنیا
16 جنوری ، 2012

عراق: کار بم دھماکے میں 8افراد ہلاک ، 4زخمی

موصل…عراق کے شہر موصل کی ایک رہائشی عمارت میں کار بم دھماکے میں 8افراد ہلاک اور 4زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دھماکا عمارت کے کمپاوٴنڈ میں کھڑی گاڑی کے اندر ہوا۔اس عمارت میں بے دخل کئے گئے شہری آباد تھا۔دھماکے سے 8 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔

مزید خبریں :