03 جنوری ، 2013
کراچی…صدر آصف علی زرداری اورمتحدہ کے قائد الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ۔ذرائع کے مطابق گفتگو میں الطاف حسین نے صدر زرداری کو یقین دہانی کر ائی ہے کہ ایم کیو ایم حکومت کی حمایت جا ری رکھے گی اور جمہوریت کو پٹری سے اترنے نہیں دیا جائے گا۔